Doosri Zindagi - دوسری زندگی Prezad Pages: 251
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15
Pay in 4 interest-free payments of $250.00 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15
Pages: 251
punishment (mu aqaba)
تو بس ایں چیزے دِگر است۔ سچ تو یہ ہے کہ میرے قلم میں نہ اتنی طاقت ہے اور نہ ہی وہ الفاظ کہ میں اس کے بارے میں کچھ کہنے کی ہمت کر سکوں۔ کوئی ایک بات ہو تو مجھ جیسی کوتاہ قلم کے قابو آئے۔ کیا سراسر فصاحت و بلاغت، کیا گاتی گنگناتی مدھر عبارت ہے جس کی لہروں کا سارا اتار چڑھاؤ اور بدلتے تیوروں کا بیان طاہرہ کے قلم کی کرامت کہی جا سکتی ہے۔’’گراں‘‘ زندگی کے ایک ایک پل بدلتے روز و شب کے جلو میں لمحہ لمحہ بدلتی موہوم سے موہوم کیفیتوں کا بیان پوری رنگا رنگ جزئیات اور صوتی تاثرات قائم کرنا، اس انداز کی خلاقی اور تخلیقی ہنر کسی کسی کا ہی نصیب ہوتا ہے۔ ’’گراں‘‘ ناول کیا ہے ایک جیّد میموریل ہے جس میں رنگ بھرنے والی کے قلم (قلم ہے یا موقلم) نے گراں اور اس کے تناظر میں پھیلی نباتی اورحیاتی زندگی کے خفیف سے خفیف گوشے کو نظرانداز نہیں کیا۔ حد یہ کہ چویے کے ٹھہرے پانی کی تہ میں جمی کائی کی تہ سے پھوٹتے پودوں اورکناروں پر لٹکتے جالوں کے کتھئی رنگ اور لمبی لمبی ٹانگوں والے مینڈکوں کے رنگوں کو بھی نظر انداز کرنے کا کیا سوال، وہ تو مکئی اور باجرے کی گرم گرم بھاپ چھوڑتی روٹیوں پر مکھن کی سفید جھاگ سے پگھلتے رنگوں کو بھی رنگ دیتی ہیں۔ میں کہتی ہوں اس خاتون نے اپنی نوکِ قلم کے اندر کتنے پیلٹوں اور رنگ کی کتنی پیالیوں میں کیسے کیسے اور کتنے رنگ بھر رکھے ہیں۔ کبھی پھلا ہی کی لکڑی کے کوئلوں کی آگ پرجمی سفید راکھ ہے۔ کہیں کہیں مونگ پھلی کے کھیت کھودنے اور سُرخ سُرخ مٹی پر چھائی ہری ہری بیلوں کے رنگ ہیں۔ میں خود سے پوچھتی ہوں اور پھر اس تمام رنگا رنگ بُنت کے تاروپود سے بنتی اور ابھرتی ہوئی ’’گراں‘‘ زندگی کی ہمہ رنگی کہانی کو پڑھتی ہوں۔ حرکات و جزئیات کی خفیف سے خفیف کیفیت کو ایک راگ، ایک لَے، سُر اور رنگ کے ساتھ کہانی میں سراسر بغیر تکلّف یا کسی کوشش کے سموتے جانا
Category: Others Book
بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے 1992ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ 1996ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ باباجی نے ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ موصوف کی فکر انگیز گفتگو پر مبنی ایک اور کتاب ’’مومن‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ کتاب پہلے ’’اللہ کے وعدے مومن سے‘‘ کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ اب ترامیم اور اضافوں کے ساتھ نیا ایڈیشن شائع کیا گیا ہے۔
Doosri Zindagi - دوسری زندگی Prezad Pages: 251Pages: 700 Category: Poetry Mar 18, 1951 18 1951 1972 (Nutrition) 1979 1982 1986 The Lahore Alma O Level Formal 1988 (1991) (1996) (2001) 1996 1417 2001 2006 2008 2007 Voyages of Sleep 1998 Contemporary Verses from Pakistan Poetic Justice :
US$ 138.88
US$ 4948.51
US$ 120.47
US$ 102.66
US$ 34.24
US$ 199.78
US$ 267.49
Large Format / Catalog Envelopes" loading="lazy"/>
US$ 1788.23