Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD300.00 USD346.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں Dr. Naheed Qasmi مجھے خود بچپن سے کہانیاں

SKU: 49161036596
4.7

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15

Description

مجھے خود بچپن سے کہانیاں سننے کا بہت شوق تھا۔ چھوٹا تھا تو اماں کے ساتھ بستر میں گھس جاتا کہ کہانی سنائیں۔ سارا دن کام کاج سے تھکی اماں کو نیند آرہی ہوتی لیکن میرا اصرار بڑھتا جاتا تو وہ نیم وا آنکھوں سے مجھے کہانی سنانا شروع کر دیتیں۔ کہانی سناتے سناتے اماں کی آنکھ لگ جاتی تو میں انہیں جگا کر کہتا اماں کہانی مکمل کریں۔ تب پھر مجھے سلانے کے لیے کہتیں، ’’رات کو قصے نہیں سناتے ورنہ مسافر جنگلوں میں راستہ بھول جاتے ہیں۔‘‘ میں اماں کی یہ بات سن کر ڈر جاتا، کہیں میری وجہ سے کوئی مسافر جنگل میں راستہ نہ بھول جائے اور وہ اپنے گھر نہ پہنچے، جہاں اس کے بچے اس کا اس طرح انتظار کر رہے ہوں گے جیسے میں بابا اور بھائیوں کا کرتا تھا

Category: English

یہ بڑا دلچسپ قصہ ہے۔ میں رات کے خبر نامہ کے بعد گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ ایوان صدر سے اے ڈی سی کا فون آیا کہ صدریحییٰ جنرل منیجر سے بات کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ غالبا دسمبر کی چودہ یا پندرہ تاریخ تھی اور مشرقی پاکستان میں جنگ کی صورت حال بہت مایوس کن تھی ۔ میں گھبرا گیا کہ شاید خبر نامہ میں کوئی ایسی خبر چلی ہے جس کا صدر پاکستان نے نوٹس لیا ہے ۔ میں اے ڈی سے دریافت کرنا چاہتا تھا کہ ماجرہ کیا ہے مگر اس سے پہلے کہ میں کچھ کہہ سکوں اس نے کہا "The President is on line"۔ دوسری طرف یحیی خان بول رہے تھے اور میں ان کی ڈانٹ کے لئے تیار تھا۔ مگر ان کا موڈ بہت اچھا تھا۔ انھوں نے بڑے خوشگوار انداز میں مجھ سے کہا۔۔ آپ ابھی تک دفتر میں ہیں؟” میں نے کہا "جی ہاں میں خبر نامہ ختم ہونے تک ٹھہرتا ہوں ۔ " انھوں نے بڑے دوستانہ انداز میں" یار ہمارا ایک کام کردو

Pages: 338

overall challenge

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں Dr. Naheed Qasmi مجھے خود بچپن سے کہانیاںPages: 438 Category: Urdu Adab " " ( ) ,,. " " " " " " : ( 14 15 )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products