Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
SEK625.00 SEK675.00

Pay in 4 interest-free payments of $156.25 Learn more

Rasail Min Al Quran (Premium Edition) - رسائل من القرآن - قرآنی تعلیمات qulandir zaat ) and athletes (icons of

SKU: 86850195040
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 10 - Sep 15

Description

) and athletes (icons of powerlifting

Zeba Sathar

ناول تقریباً دو سو سال پرانے زمانے کے حساب سے لکھا گیا ہے۔ پہلا صفحہ کھولتے ہی قاری خود کو پرانے زمانے کے ایسے ماحول میں پاتا ہے جس میں افریقی غلام، پاگل آوارہ کتے، توہم اور جاہلانہ رسومات وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ ناول کا آغاز گرچہ آہستگی سے ہوتا ہے اور ابتدا میں کرداروں کا تعارف طویل محسوس ہوتا ہے تاہم ہر پلٹتے صفحے کے ساتھ قاری کتاب میں کھوتا چلا جاتا ہے اور اسے احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ کب کتاب کی گرفت میں آیا۔ پادری اور ایک راہبہ کے عشق ممنوعہ کی کہانی پڑھتے ہوئے بالکل بھی ممنوعہ محسوس نہیں ہوتی۔ اور یہی مصنف کا کمال ہے کہ کہانی پڑھتے ہوئے کئی غیر حقیقی باتوں پہ بھی قاری کو اعتراض نہیں ہوتا جیسے سائیوا کے غیر معمولی لمبے بال۔۔۔

"کال کوٹھری" حمید اختر کا مشہور اور اثرانگیز کتاب ہے جس میں ایک قید خانہ (جیل) کی تاریک اور اذیت ناک دنیا کو بیان کیا گیا ہے۔ اس ناول کا مرکزی موضوع انسان کی آزادی کی پامالی، جبر اور ظلم کے خلاف مزاحمت ہے۔ "کال کوٹھری" میں ایک قیدی کی نفسیاتی حالت، اس کی جیل میں گزارے جانے والے کٹھن لمحے، اور انسان کی روح کی آزادی کی تڑپ کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔حمید اختر نے اس ناول میں نہ صرف جیل کے ماحول کی حقیقتوں کو بیان کیا، بلکہ اس میں قید افراد کی زندگی کی پیچیدگیاں، ان کی امیدوں اور خوابوں کو بھی اجاگر کیا ہے۔

This plan works

Rasail Min Al Quran (Premium Edition) - رسائل من القرآن - قرآنی تعلیمات qulandir zaat ) and athletes (icons ofPages: 300 Category: Islam ! ! ! ! ! !

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products