Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD375.00 USD417.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Pakistan And The Great Powers books of Qamar raza Shehzad as the continued manifestations of

SKU: 98005502139
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Sep 11 - Sep 16

Description

as the continued manifestations of the two civilization-states endeavouring to regain their past glories in the contemporary world

cleanliness

is a splendid performance of civilized sparring

اس ناول کا موضوع بھی غافر شہزاد کے دوسرے ناولوں کی طرح بالکل الگ اور مختلف ہے۔ اخبار میں انتظامیہ اشتہار دیتی ہے کہ ایک بڑی مسجد کے بزنس ماڈل کے لیے پیشگی اہلیت کی درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس سلسلے میں ماڈرن ویژن نامی فرم اپنے کاغذات جمع کراتی ہے اور پھر بزنس ماڈل کی تجویز کے لیے کام شروع کر دیتی ہے۔ شاہی مسجد سے حاصل ہونے والی آمدن، کام کرنے والے خدام، انتظامی امور کو دیکھنے والے افسران، ٹورسٹ گائیڈ، اپنا ذریعہ روزگار بنانے والے، اشیاء بیچنے والے، صفائی کا کام کرنے والے، تزئین و آرائش کے لیے کام کرنے والے اور بہت سارے دیگر لوگ جو کسی نہ کسی حوالے سے اس مسجد سے متعلق ہیں، ان سب کے بارے میں تمام ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے۔ ماڈرن ویژن کی فرم کو اس وقت حیرت سے دوچار ہونا پڑتا ہے جب وہ اپنے ماہرین کی ٹیم کے سامنے یہ تمام ڈیٹا رکھتے ہیں۔ اس ٹیم میں معیشت، سیاست، مذہب، تاریخ، فن تعمیر، انجینئرنگ اور دیگر شعبوں کے ماہرین شامل ہوتے ہیں جو جدید بنیادوں پر ایک جانب مسجد کے انتظامی امور کی بہتری کے لیے بزنس ماڈل بنانا چاہتے ہیں اور دوسری جانب وہاں سے حاصل ہونے والی آمدن کو اکٹھا کرنے اور اس کے بہترین استعمال کے لیے تجاویز پیش کرتے ہیں۔

Success is inevitable when you have a plan

Pakistan And The Great Powers books of Qamar raza Shehzad as the continued manifestations ofPages: 144 Category: English

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products