Ikhlaas - اخلاص or okhy log چند اقتباسات
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19
Pay in 4 interest-free payments of $131.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19
چند اقتباسات
حسن رضا ’’سب رنگ‘‘ والے ____سب جانتے ہیں کہ رب العالمین مسبب الاسباب ہے لیکن بہت کم لوگوں کو اس بات کا شعور ہے کہ اللہ ہی ’’مسبب الکتاب‘‘ بھی ہے۔ خوب صورت خیال بھی رزق ہی کا حصہ ہے جو صرف خوب صورت لوگوں کو ہی عطا ہوتا ہے۔ عمدہ، انوکھے خیال کا نزول کسی سائنس دان پر ہو یا صوفی پر، مصور پر ہو یا کسی قلم کار پر
Tanz o Mazah
’’سب رنگ کہانياں‘‘ تراجم کے مشہورِ عالم سلسلے کی کڑی ہے جو فکشن کے دل داده قارئين کے دل و دماغ پر ايک انوکھا نقش جماچکی ہے اور جس کی کاميابی کا سہرا ہمارے دوست شکيل عادل زاده کے سر سجتا ہے۔ اِس نے صرف فکشن کے قاری ہی کو اپنا گرويده نہيں بنايا ہے بلکہ ہمارے افسانہ نگاروں کو بھی بيرون ملکی افسانوں کی وسعت، گہرائی اور تازگی کی فکر انگيزی سے روشناس کيا ہے اور ايسا لگتا ہے جيسے دنيا سمٹ اور سُکڑ کر ايک ايسے شہر ميں تبديل ہو چکی ہے، سارے کے سارے ممالک جس کے اندر محلّوں کی شکل ميں آباد ہو گئے ہيں۔ ادب اپنے ملک کی تہذيب و تمدن کا آئينہ دار ہوتا ہے جبکہ يہاں ساری کی ساری عالمی تہذيبيں بغل گير بلکہ گتھم گتھا ہوگئی ہيں۔ ملکوں کی ساری دورياں مٹ گئی ہيں اور افسانہ نگاری کا فن ايک نئے پن سے لُطف اندوز ہورہا ہے اور جس نے افسانے کے ساتھ ساتھ ديگر فنونِ لطيفہ کو بھی اس طرح متاثر کيا ہے کہ ايک فرحت آميز کشادگی کا احساس چاروں طرف پھيل گيا ہے۔ تراجم اس قدر سليس اور شگفتہ ہيں کہ تراجم لگتے ہی نہيں۔ شکيل عادل زاده بجاطور پر اس تاريخی اور انقلاب آفريں کارنامے پر مبارک باد کے مستحق ہيں اور حسن رضا گوندل کے لیے بھی نعرۂ تحسین کہ وہ اس خزینے کو کتابی صورت میں محفوظ کر رہے ہیں۔
Carmine Gallo's top 10 Wall Street Journal Bestseller Talk Like TED will give anyone who is insecure about their public speaking abilities the tools to communicate the ideas that matter most to them
Ikhlaas - اخلاص or okhy log چند اقتباساتPages: 232 Category: Islam , Sufism
US$ 26.95
US$ 26.60
US$ 63000.00
US$ 28.00
US$ 14.35
US$ 18.90
US$ 142200.00
US$ 36.75
US$ 28.00
US$ 44.28